Latest
امپائر ساتھ ملا کر کھیلنے والے نواز شریف کو نا اہلی کے فیصلے سے دھچکا لگا، اب وہ عدلیہ مخالف مہم چلا کر فیصلہ واپس کرانا چاہتے ہیں, عمران خان
پاکستان مکمل طورپرآزاد ملک نہیں،آج بھی محلاتی اوراداروں کی سازشیں ملک کوآگے بڑھنے نہیں دے رہیں, وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق
قوم کو پتا ہے کہ کون ٹوپیاں پہن کر ٹوپی ڈرامے کرتا ہے،قمر زمان کائرہ
مال روڈ پرناٹک رچایا گیا,آصف زرداری نے قوم کی دولت لوٹی۔خان صاحب گالیوں سے فارغ ہوں توکوئی اورکام کریں, وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف
مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کے اہل خانہ سخت سکیورٹی میں پشاور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئے
مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک نقیب اللہ کے خلاف ثبوت فراہم نہ کرنے پرایس ایس پی راؤانوارسمیت پولیس پارٹی کوگرفتارکرنے کا فیصلہ
نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کی جوڈیشنل کمیشن سے تحقیقات کی جائے,امیر جماعت اسلامی سراج الحق
پارلیمنٹ کو گا لی دینے پر عمران خان کا محاسبہ ضروری ہے۔ عوام نے احتجاج اور انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا, وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین