ڈاکٹر طاہر القادری غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ٹی کے715ے ذریعے استنبول کے راستے لندن روانہ ہوئے
ڈاکٹر طاہر القادری غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ٹی کے سیون ون فائیو کے ذریعے استنبول کے راستے لندن روانہ ہوئے،،عوامی تحریک کے سربراہ برطانیہ میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گےاور پارٹی رہنماؤں ملاقاتیں بھی کریں گے،،طاہر القادری لندن کادورہ مکمل کرکے وہاں سے کینیڈا چلے جائیں گے،،عوامی تحریک سربراہ کی ایئرپورٹ آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے،،ان کی بیس فروری کو وطن واپسی متوقع ہے،،