ای پروگرام سےنوجوان روزگار کے معاملےمیں خود کفیل ہوجائیں گے، شاہدخاقان عباسی
اسلام آباد میں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےڈی جی سکلزپروگرام کا آغاز کردیا،، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ڈی جی سکلز پروگرام کے اجرا پر خوشی ہے،، پروگرام سےنوجوان روزگارکےمعاملےمیں خود کفیل ہوجائیں گے،، دنیامیں ٹیکنالوجی کےشعبےمیں انقلابی تبدیلیاں ہورہی ہیں،، پاکستان کے ہرکونے میں براڈ بینڈ کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے،، براڈبینڈ کی سہولت جلد پورے پاکستان میں میسرہوگی،، میرے نزدیک قومی سلامتی کا مطلب ہرنوجوان کوروزگارکی فراہمی ہے،، حکومت نجی کمپنیوں اوراداروں کوہرممکن سہولیات فراہم کریگی،، پاکستان کے ہر نوجوان کو خود کفیل بنانا ہماری حکومت کا خواب ہے ،،