ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم آنٹ مین اینڈ دی ویسپ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا
ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم آنٹ مین اینڈ دی ویسپ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے،، فلم کی کہانی ایک ایسے سپر ہیرو کے گرد گھوم رہی ہے، جو ایک سپر سوٹ کے ذریعے اپنے جسم کو چونٹی سے بھی چھوٹا اور بلڈنگ سے بھی بڑا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہےاور اس طاقت کے ذریعےوہ اپنے دشمنوں کو شکست دیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں پال روڈ ایوانجلین للی، مائیکل ڈگلس، مشل پفائفر، والٹن گوگنز شامل ہیں،، وکٹوریہ الونسو اور مچل بیل کی پروڈکشن میں تیار کردہ فلم چھ جولائی کوعام نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی