سائنس فکشن فلم 'ونڈر' کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

09 اگست 2017 (13:34)
 سائنس فکشن فلم 'ونڈر' کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

سائنس فکشن فلم 'ونڈر' کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم کی کہانی امریکہ کے ایک غیر معمولی بچے کے گرد گھومتی ہے،، عجیب و غریب چہرے کا مالک بچہ سب سے الگ تھلگ رہتا ہے ، اور سپر پاورز رکھتا ہے 

فلم میں اداکاری کے جوہر جولیا رابرٹ ، اوون ولسن اور دیگر اداکاروں نے دکھائے ہیں،، موشن پکچر کے بینر تلے یہ فکشن فلم 17 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ،، جس کو دیکھنے کیلئے لوگ بے تاب ہیں،



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...