فن لینڈ میں گیم آف تھرونز آئس ہوٹل کھول دیا گیا
فن لینڈ میں برف سے بنے ہوٹل میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مشہورِ زمانہ ٹی وی سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کی تھیم لِئے اسنو ولیج نامی خصوصی پورشن بھی عوام کیلئے کھو ل دیاگیا ہے۔ہزاروں اسکوائر میٹررقبے پرپھیلےاس ہو ٹل میں سینکڑوں ٹن برف استعما ل کی گئی ہے،، جس میں نہ صرف رہا ئش کے لئے کئی کمرے ہیں بلکہ ڈائننگ ایئریا، کافی ایئریا اور پلے ایئریا برف سے بنایا گیا ہے۔اس حیرت انگیز اور دلکش ہو ٹل کو ہر سال سرد مو سم کے آتے ہی تعمیر کیا جاتا ہے، جو بہار کی آمد تک پگھل کر ختم ہو جا تا ہے