صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی سےبڑھ کر کوئی ترجیح نہیں: محمدشہبازشریف
صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی سےبڑھ کر کوئی ترجیح نہیں۔ترقی کےسفر میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔عمران نیازی نے جھوٹ بولنے اور الزام تراشی کے عالمی ریکارڈ قائم کئےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف بڑے بڑے عہدے رکھنے والوں نے سفارش سے قرضے معاف کرائے، شہبازشریف جلد وہ دن آئے گا جب غربت کا خاتمہ ہو گا، شہبازشریف اشرافیہ نے کئی سو ارب کے قرضے معاف کرائے، شہبازشریف