مگرمچھ ملا جس کی تھوتھنی برف سے باہر جبکہ دھڑ پانی کی اندر تھا۔

12 فروری 2018 (07:41)
مگرمچھ ملا جس کی تھوتھنی برف سے باہر جبکہ دھڑ پانی کی اندر تھا۔

سیانے کہتے ہیں ذہانت کسی کی میراث نہیں۔ امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی جما دینے والی سردی میں جب ندی کا پانی برف میں بدل گیا تو لوگوں کو ایک ایسا مگرمچھ ملا جس کی تھوتھنی برف سے باہر جبکہ دھڑ پانی کی اندر تھا۔ ماہرین کہتے ہیں سمجھدار مگرمچھ پانی جمنے سے پہلے سانس لینے کیلیے اپنی تھوتھنی باہر نہ نکالتا تو مرجاتا۔ ماہرین نے اس کے اردگرد جمی برف توڑ کر اسے رہائی دلائی



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...