پشاورمیں بارش برستے ہی بجلی اور سوئی گیس غائب

12 فروری 2018 (15:19)
پشاورمیں بارش برستے ہی بجلی اور سوئی گیس غائب

پشاورمیں بارش سے بجلی اور سوئی گیس غائب ہونے پر عوام میں شدید اشتعال پھیل گیا ۔بارش برستے ہی شہر کے کئی علاقوں میں بجلی بند کر دی گئی اور لوڈشیڈنگ وقفے وقفے سے سارا دن جاری رہی ساتھ ہی سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ۔ہشت نگری،لاہوری،کریم پورہ،سکندر پورہ اور گھنٹہ گھر سمیت کئی علاقوں میں سوئی گیس کا پریشر انتہائی کم ہو گیا جس سے گھریلو اور کاروباری سرمیاں شدید متاثر ہوئیں ۔



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...