تھریسا مے نے ایرانی جوہری معاہدے کو علاقائی سلامتی کیلئے اہم قرار دے دی

12 اکتوبر 2017 (06:59)

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے ایرانی جوہری معاہدے کو علاقائی سلامتی کیلئے اہم قرار دے دیا،، انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈیل کو بحال رکھنے کا مطالبہ کیا ہے