مڈغاسکر میں طاعون کی وبا بے قابو ہوگئی

12 اکتوبر 2017 (07:05)

مڈغاسکر میں طاعون کی وبا بے قابو ہوگئی، موذی بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد اڑتالیس ہوچکی ہے، حکام کے مطابق ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 449 تک جاپہنچی ہے