آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے خاتمے کی باتیں کرنے والے یہ خیال دل سے نکال دیں

13 اگست 2017 (12:53)
 آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے خاتمے کی باتیں کرنے والے یہ خیال دل سے نکال دیں


،،، جہاں انہوں نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی،،، اور ختم قل میں شرکت کی،،، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے قافلے میں ڈاکٹر موجود تھے ،،، بچے کو ایمبولینس میں کیوں نیہں لے جایا گیا،،، حادثے ہوتے رہتے ہیں لیکن بے حسی قابل مذمت ہے،،، سراج الحق کا کہنا تھا آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے خاتمے کی باتیں کرنے والے اپنے دلوں سے یہ خیال نکال دیں،،، اس کو ختم کیا گیا تو جماعت اسلامی اور دیگر جماعتیں رکاوٹ بنیں گی،،، آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ ججز اور سرکاری افسران پر بھی لاگو ہونا چاہیے،،،



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...