امن وسلامتی کیلئے بڑھتے ہوئے خطرات پر قابو پانے کیلئے توسیع ہونی چاہیے۔ ملیحہ لودھی

13 فروری 2018 (13:11)
امن وسلامتی کیلئے بڑھتے ہوئے خطرات پر قابو پانے کیلئے توسیع ہونی چاہیے۔ ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں قیام امن کی خصوصی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت میں اقوام متحدہ کےمبصرمشن میں توسیع ناگزیرہے،، انہوں نے زور دیا کہ امن وسلامتی کیلئےبڑھتےہوئےخطرات پرقابوپانےکیلئےتوسیع ہونی چاہیے، ہم قیام امن فوج کے سب سے بڑے شراکت دار ہیں، پاکستان اقوام متحدہ کی قیام امن کی کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتاہے، پائیدارامن کیلئےتنازعات کی بنیادی وجوہات کاجائزہ لیناضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیام امن کےدستوں کیلئےبڑھتےہوئےخطرات باعث تشویش ہیں۔



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...