سعودی عرب: ڈرائیونگ سکھانے کیلئے 15 خواتین کی تقرری

13 فروری 2018 (16:00)
سعودی عرب: ڈرائیونگ سکھانے کیلئے 15 خواتین کی تقرری

سعودی عرب کی امیرہ نورہ یونیورسٹی میں 15 خواتین ماہر کار ڈرائیونگ سکھائیں گی۔ سعودی اخبار کے مطابق یونیورسٹی کی انتظامیہ نے انٹرویوز کے بعد 15ٹرینرز کا انتخاب کرلیاہے جو ڈرائیونگ سکول میںآئندہ ہفتے کے اندر کام شروع کر دیں گی۔ واضح رہے کہ امیرہ نورہ یونیورسٹی نے محکمہ ٹریفک سے معاہدہ کے بعد ڈرائیونگ سکول قائم کیا ہے۔



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...