میئر کے اختیارات: سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔

13 جولائی 2017 (16:29)
میئر کے اختیارات: سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔

میئر کے اختیارات، سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئیعدالت نے درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراض کو مسترد کردیاہے ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا ۔سپریم کورٹ کے جج آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ درخواست قابل سماعت ہے ۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان نے اپیل دائر کی تھی ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیمبر میں درخواست کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ آفس کو ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست سماعت کیلیے عدالت کے روبرو لگانے کی ہدایت کردی۔



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...