بھارتی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کی ہو گراؤنڈ پر دوطرفہ سیریز میں شکست دے دی

14 فروری 2018 (08:25)
بھارتی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کی ہو گراؤنڈ پر دوطرفہ سیریز میں شکست دے دی

بھارت نے پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے چھ ون ڈے میچز کی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو تیہتر رنز سے شکست دے کر سیریز میںایک چار کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی،،یہ ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقا کو بھارت کے ہاتھوں ون ڈے انٹرنیشنل کی باہمی سیریز میں پہلی شکست ہے،،پانچویں ون ڈے میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں دو سو چوہتر رنز بنائے، روہت شرما نے ایک سو پندرہ رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔جواب میں میزبان ٹیم دو سو ایک رنز پر آؤٹ ہوگئی اور ہاشم آملہ اکہتر رنز بناکر نمایاں رہے۔



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...