نواز شریفس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

14 فروری 2018 (08:55)
 نواز شریفس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

نواز شریف پارٹی صدارت کے اہل ہیں یا نہیں، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا،، آرٹیکل باسٹھ ون ایف پر نااہلی کی مدت کے تعین کے معاملے پر بھی سماعت آج،، چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا نواز شریف پارٹی صدارت کے اہل ہیں یا نہیں، سماعت آج ہوگی آرٹیکل باسٹھ ون ایف پر نااہلی کی مدت کے تعین پر بھی سماعت آج



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...