پاکستانی فوج انسداد دہشت گردی میں امریکہ کے ساتھ تعاون ضرور کررہی ہے تاہم انتہاپسندوں کے لیے آسانیاں اب بھی موجود ہیں: امریکی نینشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹرڈین کوٹس

14 فروری 2018 (09:40)
 پاکستانی فوج انسداد دہشت گردی میں امریکہ کے ساتھ تعاون ضرور کررہی ہے تاہم انتہاپسندوں کے لیے آسانیاں اب بھی موجود ہیں: امریکی نینشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹرڈین کوٹس

امریکہ اپنی عادت سے مجبور ہے ،، امریکہ نے حسب روایت ایک بار پھرپاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا،، امریکی نینشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹرڈین کوٹس نے اپنے بیان میں جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے انتہاپسند گروپ بھارت، افغانستان اور امریکی مفادات پر حملوں کے لیے اپنی محفوظ پناگاہوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں،، جبکہ پاکستان بارہا اس طرح کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کرچکا ہے کہ پاکستان میں اس طرح کے گروپس کے لیے کوئی جگہ نہیں،انھوں نے کہا کہ پاکستانی فوج انسداد دہشت گردی میں امریکہ کے ساتھ تعاون ضرور کررہی ہے تاہم انتہاپسندوں کے لیے آسانیاں اب بھی موجود ہیں،، پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نرمی سے پیش آرہا ہےکوٹس کا کہنا تھا کہ امریکی نے طالبان، حقانی اور دیگر گروپس کے 8 اراکین کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے تاکہ دہشت گردوں پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...