آتش فشاں پھٹے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس میں دس کروڑ لوگوں کو ہلاک کرنے کی طاقت موجود ہے

14 فروری 2018 (11:03)
 آتش فشاں پھٹے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس میں دس کروڑ لوگوں کو ہلاک کرنے کی طاقت موجود ہے

جاپان میں زیر سمندر ایک قدیم ترین آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے،،برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ آتش فشاں سات ہزار تین سو سال قبل بھی پھٹا تھا،، 

پھٹنے سے قبل پیدا ہونے والے ابھار کا پھیلاؤ تقریباً 10 کلومیٹر ہے،، جس کے بعد سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،، خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں 32 مکعب کلومیٹر لاوا موجود ہے،،
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ آتش فشاں بغیر وارننگ کے کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اور اگر ایسا ہوا تو اس کے نتیجے میں دس کروڑ لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں،،
ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آتش فشاں کے نتیجے میں سونامی بھی آ سکتا ہے جس کی لہریں شمالی اور جنوبی امریکہ تک جا سکتی ہیں،،
تحقیق میں تصدیق کی گئی ہے کہ 7300 قبل یہی آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں جنوبی جاپان میں قدیم ترین جومون تہذیب صفحہ ہستی سے مٹ گئی تھی،،



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...