رائل ائیر فورس بیس فئیر فورڈ پر ائیر شو کے دوران پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ توجہ کا مرکز

16 جولائی 2017 (16:35)
رائل ائیر فورس بیس فئیر فورڈ پر ائیر شو کے دوران پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ توجہ کا مرکز


رائل ائیر فورس بیس فئیر فورڈ پر ائیر شو کے دوران پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ توجہ کا مرکز بنا رہا،،، دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں نے پاکستانی طیارے میں دلچسی لی،،، اس پر بنائی گئی پینٹگز کے ذریعے امن کا پیغام دیا گیا،،، سیاحوں کو پاک فضائیہ کے علاوہ پاکستانی ثقافت پر بھی کئی ڈاکیومنٹریز اور پروموز دکھائے گئے،،، ان ڈاکومنٹریزکو ہر عمر کے لوگوں اور خاص طور پر بچوں نے بہت پسند کیا۔ دنیا کی بہترین فضائی افواج اس میگا ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...