مجیب زدران نے زمبابوے کےپانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
مجیب زدران سے قبل سابق پاکستانی کپتان وقاریونس نے پہلی بار میچ میں پانچ یا زائد شکار 18 برس کی عمر میں کیے تھے۔افغان ٹیم نے یکطرفہ مقابلہ10 وکٹ سے جیت کر پانچ میچز کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔مجیب زدران کی اس وقت عمر 16 برس 325 دن ہے۔۔ ان سے قبل سابق پاکستانی کپتان وقاریونس نے پہلی بار میچ میں پانچ یا زائد شکار 18 برس 164 دن کی عمر میں کیے تھے