پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے غطیاں سدھارنے کا عندیہ دیدیا
ناکامی سے بہت کچھ سیکھا۔ 2018میں ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ عوام کے ساتھ رابطے میں ہیں کپتان کے اشارے پر بھرپور مہم کا آغاز ہوگان لیگ کے اراکین کہتے ہیں خیبرپختونخوا میں ناکام پالیسیاں،پارلیمنٹ کو گالیاں اور مخالفین پر بلا وجہ تنقید
پی ٹی آئی کی شکست کا باعث بنی۔ ضمنی انتخابات تو ٹریلر تھا اصل فلم 2018 کے الیکشن نتائج پر ریلیز ہوگیناقدین کا کہنا ہے تحریک انصاف کو پارٹی میں دھڑے بازی ختم کرنی ہوگی جبکہ صرف سوشل میڈیا پر مہم سے کام نہیں چلے گا،،،،، اپنے ووٹرز کو قائل کرنے کے لیے ڈور ٹو ڈور مہم چلانا ہوگی۔ کیمرہ مین محمد یاسر کے ساتھ ریحان شیخ، وقت نیوز، اسلام آباد