اسرائیلی فورسز نےغزہ میں مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔
اسرائیل کی مغربی کنارے میں بمباری کے دوران دونوں نوجوان شدید زخمی ہونے کے باعث شہید ہوگئے جبکہ دو فلسطینی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ شہید نوجوانوں کی تلاشیں مغربی کنارے کے علاقے رفعہ سے ملیں۔وزارت صحت غزہ کے ترجمان نے نوجوانوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ۔ گذشتہ 24گھنٹے کے دوران اسرائیلی فورسز حماس کے اہداف کو نشانہ بنانے کی آڑ میں 18سے زائد حملے کر چکی ہے۔