جنہوں نے مجھے نااہل کرایا ہے ان سے بدلہ لو گے?
ایسے استقبال کی مثال شیخوپورہ میں کبھی نہیں دیکھی،عام انتخابات میں شیخوپورہ لودھراں سے بھی آگے نکل جائےگا،عوام کے استقبال نے بتا دیا میں نااہل ہوں یا نہیںعوام نے 5سال کے لیے وزیراعظم منتخب کیا تھا،مجھے 5سال پورے نہیں کرنے دیئے گئے،نواز شریفنوازشریف کو جلاوطن کیا گیا،اٹک کے قلعے میں ڈالا گیانوازشریف کوکال کوٹھڑی میں بند کیا گیامجھے نکالنے کی وجہ پیپلزپارٹی سے پوچھو،لاڈلے سے پوچھو،نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اس لیے نکالا گیا،آپ بتائیں پیپلزپارٹی نے عوام کےلیے کون سا منصوبہ بنایا،ملک دوبارہ ترقی کی جانب جا رہا تھا لیکن پھر نکال دیا گیا،ہم اندھیرے ختم کرکے روشنیاں واپس لائےالیکشن میں امپائرکی انگلیوں والوں کے ڈبے خالی رہیں گے،ہم نے الیکشن کو ریفرنڈم بناناہے،عوام پیپلزپارٹی کو خدا حافظ کہ چکے،امپائر کی انگلی والوں کو بھی خداحافظ کہناہے،نوازشریف سوائے اللہ کی ذات کے کسی سے نہیں ڈرتا،عوام کے ساتھ مل کر تاریخ بدلیں گےپاکستان میں انقلاب برپا ہورہاہے،وام کے ووٹ کا احترام سب کو کرنا پڑے گا،یہ نہیں ہوسکتا کہ 20کروڑ عوام کسی کو منتخب کریں اور چند لوگ فارغ کردیں،آپ کے ووٹ کی کوئی عزت ہے یا نہیں؟ اتنا ہی ثابت کردو کہ نوازشریف نے 10 روپے بھی رشوت سے کمائے ہوں،اللہ ہمارے ساتھ ہے،جنہوں نے مجھے نااہل کرایا ہے ان سے بدلہ لو گے؟