پاکستان دنیا کی بہترین ٹیم ہے،امید ہے قومی ٹیم مستقبل میں بھی بہترین کھیل پیش کرتی رہے گی:وزیراعظم نوازشریف

18 جون 2017 (22:42)
پاکستان دنیا کی بہترین ٹیم ہے،امید ہے قومی ٹیم مستقبل میں بھی بہترین کھیل پیش کرتی رہے گی:وزیراعظم نوازشریف

وزیراعظم نوازشریف چیمپئنزٹرافی جیتنے پرپاکستانی ٹیم کومبارکباد دی ہےوزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے شاندارکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کوبھاری مارجن سے شکست دی،انھوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے،امید ہے قومی ٹیم مستقبل میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتی رہے گی



زینب قتل کیس کا فیصلہ

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں جج سجاد احمد نےزینب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت ...