آخری ون ڈے میں بھی قومی ٹیم کی روش برقرار
آخری ون ڈے میں بھی قومی ٹیم کی روش برقرار آخری ون ڈے،272 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس کا بُرا آغاز پاکستان کی 31 رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں فخرزمان 12،بابر اعظم 10، عمرامین 2 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کی سنچری،ٹیلر نے 59 رنز کی اننگ کھیلی گپٹل اور ٹیلر کے درمیان تیسری وکٹ پر 100 رنز کی شراکت رومان رئیس 3،فہیم اشرف نے2 وکٹیں حاصل کیںعامریامین نے ایک کھلاڑی کو ٹھکانے لگایا