وھانگری:آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے سری لنکا کوہرادیا
وھانگری:آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے سری لنکا کوہرادیا وھانگری:پاکستان انڈر19 نے 189 رنز کا ہدف 7 وکٹ پر حاصل کرلیا وھانگری:پاکستان نے انڈر19ورلڈکپ کے کوارٹرفائنل کےلیےکوالیفائی کرلیا وھانگری:پاکستان انڈر19 کی جانب سے علی زریاب 59 رنز بناکر نمایاں رہے ھانگری:پاکستان نے انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کے کوارٹرفائنل کیلیےکوالیفائی کرلیا وھانگری:پاکستان انڈر19 کے حسان خان 24 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے وھانگری:پاکستان انڈر19 کے محمد موسیٰ نے 23 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی انڈر19 ورلڈکپ،گروپ ڈی سےپاکستان اورافغانستان نےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
وانگیری: پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری17 اوورز کے اختتام پر سری لنکا کے 3 وکٹوں پر 55 رنز
سری لنکاکی ٹیم پاکستان کےخلاف 188رنزبناکرآؤٹ وانگیری:پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 189رنز کا ہدف وانگیری:ایونٹ کےکوارٹر فائنل میں رسائی کیلیےپاکستان کو میچ جیتنا لازمی ہے