،لڑکی کی بہادری کا کارنامہ سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کرلیا،
دیکھا جاسکتا ہے دو موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے لڑکی سے پرس چھیننے کی کوشش کی،پنڈی کی شیرنی دونوں لٹیروں پر بھاری پڑگئی، لٹیرے بائیک سوار مزاحمت پر موٹر سائیکل سے گرے تو لڑکی شیرنی کی طرح جھپٹ پڑی پہلے گرایا پھر گریبان پکڑا اور پھر ٹھڈے مارے، دے مکا دے گھونسہ، گریبان سے پکڑ لیا،،، ایک تو دم دبا کر بھاگ نکلاخاتون نے دوسرے کو پکڑ لیا، جسے بعد میں نیوٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا،۔