ملک بھرمیں خشک سردی کی لہر جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا ،، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا،، استور منفی سات ، سکردو، کالام، گوپس منفی چھ ، کوئٹہ منفی پانچ ، مالم جبہ ،قلات ، دیر منفی چارسینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔