کتابوں سے تیار آرٹ کے شاہکارکتابوں سے تیار آرٹ کے شاہکار
نیویارک (نیٹ نیوز) جوڈی ہاروے برائون کو کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن بنانے میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔ جوڈی حیرت انگیز انداز میں پرانی کتابوں کے صفحات کی منفرد ترتیب سے تہہ بندی کرتی ہے۔