پاکستان پرامریکی جارحیت کی صورت میں پوری پاکستانی قوم پرجہاد فرض ہو جائے گا..سنی اتحاد کونسل کے پچاس مفتیان کا اجتماعی فتویٰ
8 مہینہ پہلے

سنی اتحاد کونسل سے وابستہ پچاس مفتیوں نے امریکی دھمکیوں کے تناظر میں اجتماعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ امریکی جارحیت کی صورت میں پاک سرزمین کے دفاع کیلئے حقیقی جہاد شروع ہو جائے گا۔ جس میں ہر پاکستانی کی شرکت لازمی ٹھہرے گی۔مفتیان نے فتوے میں کہا ہے کہ حکومت جہاد فی سبیل اللہ کی سرکاری سطح پر تبلیغ کا اہتمام کرے اور ملی دفاع اورخودمختاری کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے۔ تمام پاکستانی سیاستدان بیرون ملک موجود اپنے اثاثے پاکستان منتقل کریں اور پاکستانی معیشت کو مضبوط بنانے کے اقدامات کریں۔فتویٰ میں مزید کہا گیا ہے حقیقی سپر پاور اللہ تعالی کی ذات ہے، امریکا کو سپر پاور کہنا کفر ہے
Print This Post
Email This Post
-
Tuahasohail
-
http://www.facebook.com/profile.php?id=100001207872407 Jadoon Khan












