کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو اٹھائیس پوائنٹ کے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح اٹھارہ ہزار دو سو بہتر پر بند ہوا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا،  کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو اٹھائیس پوائنٹ کے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح اٹھارہ ہزار دو سو بہتر پر بند ہوا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، ایک موقع پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو چوراسی پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ اٹھارہ ہزار تین سو ستائیس کی نفسیاتی حد پر دیکھا گیا، کاروبار کے آغاز کی تیزی کاروبار کے اختتام تک برقرار رہی ، تاہم ھنڈرڈ انڈیکس دو سو اٹھاسی پوائنٹ کے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح اٹھارہ ہزار دوسو بہتر پر بند ہوا،۔مارکیٹ میں سب سے زیادہ سودے ٹیلی کام،اینگرو کارپوریشن ، جے ایس اینڈ کمپنی، بینکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں ہوئے۔ مجموعی طور پر تین سو بتیس کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، دوسو چودہ کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، اٹھانوے کے حصص میں کمی اور بیس کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular