پٹرول کی قیمت میں4روپے6پیسےفی لیٹراضافہ

پٹرول کی قیمت میں4روپے6پیسےفی لیٹراضافہ

ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں3روپے69پیسےفی لیٹراضافہ پٹرول کی نئی قیمت81.53روپےفی لیٹرمقرر ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت89.91روپےفی لیٹرمقرر مٹی کےتیل کی نئی قیمت64.30روپےفی لیٹرمقرر لائٹ ڈیزل کی قیمت میں6روپے25پیسےفی لیٹراضافہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت58.37روپےفی لیٹرمقرر مٹی کےتیل کی قیمت میں6روپے79پیسےفی لیٹراضافہ

Most Popular