ایران نے پاکستان سے پابندی اٹھا لیں۔

ایران نے پاکستان سے پابندی اٹھا لیں۔

ایران نے پاکستانی کینو کی درآمدات سے پابندی کو ختم کردیا۔ پاکستان اب ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو برآمد کرے گا۔ایران کی جانب سے پاکستانی کینو کی درآمدات سے 6 سال کے بعد پابندی کو رواں برس 20 اپریل تک کیلئے ختم کردیا گیا ہے۔ پاکستان اب ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو برآمد کرے گا۔فروٹس ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ایران نے کینو کی زمینی راستے سے برآمدات کی اجازت دی ہے۔ اگر سمندری اور فضائی راستوں سے بھی اجازت دے تو ایران کے دیگر شہروں میں بھی پاکستانی کینو برآمد کیے جا سکتے ہیں۔

Most Popular