ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقتصادی اصلاحات سے بہتری کے امکانات پر وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 20.62 پوائنٹ (0.10 فیصد) بڑھ کر 20376.90 پوائنٹ رہا۔سیﺅل انڈیکس میں 0.9 فیصد اور سنگاپور انڈیکس میں 0.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک سرکاری تعطیل کے باعث بند رہے۔

Most Popular