Nepraنےکےالیکٹرک کےبجلی ٹیرف میں75پیسےفی یونٹ کمی کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا

 Nepraنےکےالیکٹرک کےبجلی ٹیرف میں75پیسےفی یونٹ کمی کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا

نیپرا نے فروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں میں دیا جائے گا۔ کمی کا اطلاق لائف لائن صارفین اور تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ کمی کا اطلاق زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوری لاگت کم رہی جبکہ صارفین کے زیادہ رقم وصول کی گئی۔

Most Popular