ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان
محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کردی۔حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کردی ہے، جس کا مقصد ٹیکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ہے