غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف اس وقت انڈونیشیا کے دو روزہ دورے پر ہیں

غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف اس وقت انڈونیشیا کے دو روزہ دورے پر ہیں

جکارتہ (آئی این پی)روس اور انڈونیشیا نے سائبر سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف اس وقت انڈونیشیا کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے جکارتہ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جہادی تنظیم داعش کے نظریات کو خطے میں پھیلنے سے روکنے کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ انڈونیشیا سے سینکڑوں نوجوان داعش کی صفوں میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں

Most Popular