پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس دو سو باسٹھ پوائنٹس کی کمی سے بتیس ہزار چار سو چوالیس پوائنٹس پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس دو سو باسٹھ پوائنٹس کی کمی سے بتیس ہزار چار سو چوالیس پوائنٹس پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز کاروبار کا آغازمثبت انداز میں ہوا، سرمایہ کاروں کی جانب سے ٹریڈنگ کے آغازکے ساتھ ہی حصص کی خریداری کو ترجیح دینے کے باعث کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران دس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ جس سے انڈیکس بتیس ہزار سات سو چھ پوائنٹس سے بڑھ کر بتیس ہزار سات سو سولہ پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ جس کے بعد انڈیکس میں ایک سو تیس پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس بتیس ہزار پانچ سو چہتھرپوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ کاروبار کے اختتام تک ہنڈریڈ انڈیکس دو سو باسٹھ پوائنٹس کی کمی سے بتیس ہزار چار سو چوالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور چودہ کروڑ،پچاسی لاکھ اڑتیس ہزار حصص کا کاروبار ہوا۔

Most Popular