سوڈان بھر میں روٹی کی قیمت بڑھانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

سوڈان بھر میں روٹی کی قیمت بڑھانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

افریقی ملک سوڈان میں روٹی کی قیمت بڑھانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں،، اپوزیشن کی کال پردارلحکومت خرطوم میں مظاہرہ شروع ہوا،، جس میں اپوزیشن رہنما اور طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہے، سوڈانی حکومت نے ملک میں اچانک پھیلنے والی اس بد امنی کی لہر کو کچلنے کے لیے اخبارات کی ضبطگی کا بھی حکم دے دیا ہے،، اب تک متعدد افراد زخمی اور اپوزیشن رہنما گرفتار کیے جا چکے ہیں، یاد رہے کہ سوڈان میں حکومت نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ 2018 کے بجٹ میں روٹی پر دی جانے والی سبسڈی یا حکومتی اعانت ختم کر دی جائے گی

Most Popular