انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں  ایک فیصد کمی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں ایک فیصد تک کمی آئی ہے۔ انٹر کانٹیننٹل ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.78 سینٹ ( 1.3 فیصد) کمی کے ساتھ 68.01سینٹ سے 68.89 سینٹ فی پونڈ کے لگ بھگ پر طے پائے۔ ایکسچینج میں روئی کی کل 34,322 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گذشتہ روز کی نسبت 32,922گانٹھیں زیادہ ہیں۔

Most Popular