محمود الرشید نے کھاد پرسبسڈی واپس لینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف قرار داد جمع کرادی

 محمود الرشید نے کھاد پرسبسڈی واپس لینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف قرار داد جمع کرادی

میاں محمود الرشید کی جانب سے پنجاب اسمبلی جمع کرائی گئی قرارداد میں وفاقی حکومت کی جانب سے یوریا،،اور کھاد پر سبسڈی ختم کرنے کے فیصلے کی مذمت کی گئی اور سبسڈی بحال کرنے کامطالبہ کیا گیا ہے،،قرار داد میں کہاگیا ہے،،کہ حکومت کی جانب سے سبسڈی واپس لینے پر کھاد مہنگی ہوجائے گی،،جس سے مشکلات کاشکار کسان مزید بحران کا شکار ہوجائیں گے،،حکومت اپنا فیصلہ فوری طورپر واپس لے،،

Most Popular