چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ مبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں دو بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور چینی یوآن 6.9123کی شرح پر بند ہوا ۔

Most Popular