یو این ڈی پی نے پاکستان کے شمالی علاقوں میں 37.5ملین ڈالر (3کروڑ 75 لاکھ ڈالر) کی لاگت کے پروجیکٹ کا معاہدہ کر لیا

یو این ڈی پی نے پاکستان کے شمالی علاقوں میں 37.5ملین ڈالر (3کروڑ 75 لاکھ ڈالر) کی لاگت کے پروجیکٹ کا معاہدہ کر لیا

یو این ڈی پی نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں مکینوں کی زندگی کوقدرتی آفات سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی سے 37.5ملین ڈالر (3کروڑ 75 لاکھ ڈالر) کی لاگت کے پروجیکٹ کا معاہدہ کر لیا جس سے شمالی علاقہ جات کے3کروڑ مقامی لوگ مستفید ہوںگے۔پروگرام کے تحت خطرناک جھیلوں کو محفوظ بنایا جائے اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ڈیم، آبی گزرگاہیں، قبل از وقت سیلاب کی وارننگ سسٹم بھی قائم کیا جائے گا،شمالی علاقوں میں مجموعی طور پر 250 انجینئرنگ اسٹرکچرز پر کام ہوگا

Most Popular