سونے کی قیمت 5 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت 5 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے  سونے کی قیمت 5ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ایشیائی منڈیوں میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر 20سینٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،  مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ رہا اور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے اضافے س50000 ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت86روپے اضافے سے 42857روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Most Popular