پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو آج شام 6 بجے سے ہفتے کی شام تک گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو آج شام 6 بجے سے ہفتے کی شام تک گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس پریشر میں کمی کے باعث کیا گیا ہے ۔ سی این جی اسٹیشنز آج شام چھ بجے سے ہفتے کی شام چھ بجے تک بند رکھے جائیں گے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی پنجاب بھر میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں بھی صورتحال انتہائی ابتر ہے اور گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے جس سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں ،

Most Popular