امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اس کی پیداوار میں کمی کا امکان اور جولائی کے آخری پندرہ دنوں میں اس کی طلب میں اضافے کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 6.5 سینٹ (2.3 فیصد) بڑھ کر 2.929 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے گیس کی کھپت 77.9 ارب مکعب فٹ یومیہ ہے جو آئندہ ہفتے بڑھ کر 79.4 ارب مکعب فٹ یومیہ ہونے کا امکان ہے۔

Most Popular