مارچ کے دوران چین کی برآمدات میں 16.4فیصد کا غیر معمولی اضافہ

مارچ کے دوران چین کی برآمدات میں 16.4فیصد کا غیر معمولی اضافہ

مارچ کے دوران چین کی برآمدات میں 16.4فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ چین کسٹمز حکام کے مطابق مارچ میں برآمدات کا حجم 180 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 16.4 فیصد زیادہ ہے۔ حکام کے مطابق مارچ کے دوران چین کی 10 درآمدات کا حجم 156 ارب 70 کروڑ ڈالر اور اس مدت میں چین کا تجارتی منافع 23ارب 90 کروڑ ڈالر رہا۔

Most Popular