ایپل نے آئی فون ایکس متعارف کروا دیا۔یہ اپیل کا مہنگا ترین فون ہے۔

ایپل نے آئی فون ایکس متعارف کروا دیا۔یہ اپیل کا مہنگا ترین فون ہے۔

اس نئے فون کو 'آئی فون X' یا '10' کا نام دیا گیا ہے اور اس میں انگلیوں کے نشانات کے بجائے چہرے سے اس سے مالک کی پہچان کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔

ایپل کا کہنا ہے کہ 'فیس آئی ڈی' اندھیرے میں بھی کام کر سکے گا کیونکہ اس میں موجود 30 ہزار انفراریڈ ڈاٹس شناخت کر سکتے ہیں، اور اس کو پرانے نظام ٹچ آئی کے مقابلے میں دھوکہ دینا زیادہ پیچیدہ عمل ہوگا۔یہ اپیل کا مہنگا ترین فون ہے۔

Most Popular