فروری کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 14.46 فیصد کمی ہوئی۔

فروری کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 14.46 فیصد کمی ہوئی۔

فروری 2017ءکے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 14.46 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2017ءکے دوران موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 6.286 ارب روپے تک کم ہوگیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں فروری 2016ءکے دوران موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 7.349 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح فروری 2016ءکے مقابلہ میں فروری 2017ءکے دوران موبائل فونز کی قومی درآمدات میں 14 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Most Popular